منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ کا20ہزارشامی مہاجرین کوپناہ دینے کا اعلان

datetime 8  ستمبر‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ نے 20 ہزار شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے بتایا کہ آئندہ 5برسوں کے دوران 20 ہزار شامی باشندوں کو ملک میں پناہ فراہم کی جائے گی جبکہ اب تک 5 ہزار پناہ گزینوں کو برطانیہ میں رہائش فراہم کی گئی ہے۔ یورپی کمیشن کے منصوبے کے تحت برطانیہ کے علاوہ جرمنی 31 ہزار اور فرانس 24 ہزار مہاجرین کو پناہ دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…