جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں پھر اضافہ

datetime 13  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں دو دن کے وقفے کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں مرغی کی قیمت 18روپے بڑھ کر 489روپے کلو ہوگئی جبکہ گندم کی قیمت کم ہو کر3900روپے من پر آگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی قیمت کم ہونے کے باوجود فلور ملز مالکان آٹے کی قیمت کم کرنے پر تیار نہیں جس کے باعث 15کلو کمرشل آٹے کا تھیلہ پھر بڑھ کر 1900روپے کا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع نے بتایاکہ عام دکانوں پر آٹے کے تھیلے کی قلت بھی برقرار ہے جبکہ چکی مالکان نے بھی آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ ضلعی انتظامیہ قیمتیں کم کرانے میں مکمل ناکام نظر آتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…