جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

گاڑیوں کی خرید و فروخت میں بائیو میٹرک کے بعد ٹرانسفر نہ کرانے پر جرمانے میں بھاری اضافہ

datetime 11  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد( این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی خرید و فروخت میں بائیو میٹرک کرانے کے بعد ٹرانسفر نہ کرانے پر جرمانے میں اضافہ کردیا۔بائیومیٹرک کرانے کے بعد ٹرانسفر نہ کرانے پر جرمانے میں 5 گنا اضافہ کیا گیا ہے ۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد کے مطابق گاڑیوں کی بائیو میٹرک کے بعد ٹرانسفر نہ کرانے میں 3 ماہ سے زیادہ تاخیر کرنے والوں کو 10 ہزار روپے فی ماہ جرمانہ ادا کرنا ہوگا، اس سے قبل گاڑیوں کے ٹرانسفر پر ایک ماہ کا جرمانہ صرف 2 ہزار روپے تھا۔ایک سال تک گاڑی ٹرانسفر نہ کرانے والوں کو ایک لاکھ 20 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا، جرمانے میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…