جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان 2022 کے سب سے بااثر عرب ر ہنما قرار

datetime 11  جنوری‬‮  2023 |

ماسکو (این این آئی )روس کے ٹیلی ویژن چینل کے ایک سروے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 2022 کے سب سے بااثرعرب رہ نما قرارپائے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم نے انقلابی رہ نما کے حق میں 62.3 فی صد ووٹوں کے ساتھ آن لائن ووٹنگ میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ بین الاقوامی ٹی وی نیوزنیٹ ورک کی ویب سائٹ نے بتایا کہ انھوں نے کل 11،877،546 ووٹوں میں سے 7،399،451 ووٹ حاصل کیے۔شہزادہ محمد بن سلمان کو ملنے والے ووٹوں کی شرح فی صد نے مبینہ طور پر پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیے ہیں۔ یہ مسلسل دوسری بار ہواہے کہ سعودی ولی عہد نے روسی ٹی وی چینل کاووٹ پرمبنی ٹائٹل جیت لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…