لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر (ن) لیگی اراکین اسمبلی سے رابطوں اور نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے کہا کہ سینٹرل پنجاب سے (ن) لیگ کے 3سے 4اراکین رابطے میں ہیں، پنجاب اسمبلی میں ہمارے اور (ق) لیگ کے اراکین کی تعداد 187 ہے۔انہوںنے کہا کہ جس دن اعتماد کا ووٹ ہو گا ہمارے ممبران اسمبلی کی تعداد پوری ہو گی، پیر کے روز بھی اجلاس میں بھی ہماری اپوزیشن کے مقابلے میں اکثریت تھی۔
تحریک انصاف کے لیگی اراکین سے رابطے ، پنجاب اسمبلی میں نمبرز کے حوالے سے اہم خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
ہمارا امیرالعظیم
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا



















































