پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی جانب سے تھرمل ویپن سائٹ استعمال کیے جانے کا انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جا انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں حالیہ دنوں میں دہشتگردوں نے تھرمل ویپن سائٹ کا استعمال کیا۔آئی جی کے پی معظم جا انصاری کے مطابق مردان،بنوں، لکی مروت اور ٹانک میں کچھ کارروائیوں میں تھرمل ویپن سائٹ استعمال ہوئے، خدشہ ہے تھرمل ویپن سائٹ ٹیکنالوجی افغانستان سے لائی گئی ہے۔آئی جی نے کہا کہ ممکن ہے یہ ہتھیار نیٹو فورسز کے جانے کے بعد دہشت گردوں اور ٹی ٹی پی کے ہاتھ لگے ہوں۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کو رواں ہفتے تھرمل ویپن سائٹ فراہم کریں گے، افغانستان میں بارڈر کے قریب کچھ جگہوں پرافغان حکومتی رٹ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…