ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

مسٹری اسپنر ابرار احمد بھی کراچی کی پچ اور ناقص فیلڈنگ سے پریشان

datetime 29  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ کراچی کی وکٹ پر ہرگز بات نہیں کرنا چاہوں گا، لیکن پچ کے سلو ہونے کو جواز نہیں بنایا جاسکتا، ہمیں نیوزی لینڈ کے بیٹرز کو جلد آٹ کرنا چاہیے تھا مگر چار پانچ کیچز چھوٹ گئے۔ان خیالات کا اظہار اسپنر ابرار احمد نے کراچی ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مسٹری اسپنر ہو یا کوئی اور دوسرا بولر ہو، اسے پچ سے مدد بھی تو ملنی چاہیے، ہماری بدقسمتی بھی شامل حال رہی۔پاکستانی گیند باز ابرار احمد نے کہا کہ کچھ ممکنہ کیچز بھی نہ پکڑے جاسکے، ولیمسن نے غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کیا، ولیمسن تکنیک کے لحاظ سے اچھے کھلاڑی لگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…