منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سپین ، ریلی فیسٹیول کے دوران تیز رفتار کار کی ٹکر سے6 افراد ہلاک

datetime 6  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپین میں جاری کار ریلی فیسٹول کے دوران ایک ڈرائیور انتہائی تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے قابو نہ رکھ سکا اور کار سڑک کے کنارے کھڑے لوگوں کو روندتے ہوئے کلابازیاں کھاتے تباہ ہو گئی۔حادثہ میں ایک حاملہ خاتون سمیت 6 افراد ہلاک اور 16 شدید زخمی ہو گئے جب کہ ڈرائیور زخمی ہوا۔سپین کے وزیر اعظم ماریانو ریجوائے نے حادثہ پر دلی غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ریلی میں 140 ڈرائیور حصہ لے رہے تھے۔واقعے کے بعد پورا ملک سوگ میںڈوب گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…