اسلام آباد (این این آئی)صحافی، ٹی وی اینکر، چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا تیسری شادی سے متعلق پرانا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ریحام خان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک کلپ خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ معروف صحافی سہیل وڑائچ کو انٹرویو دے رہی ہیں۔سہیل وڑائچ انٹرویو کے دوران ریحام خان سے پوچھتے ہیں کہ دو شادیاں کیں اور وہ ناکام ہوئیں، کیا تیسری شادی کر کے اسے کامیاب بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں؟اس سوال کے جواب میں کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ اب اْنہیں کوئی شادی کی آفرز نہیں آ رہیں، اب اْن کی نہیں بلکہ اْن کے بچوں کی شادی کی عمر ہے۔ریحام خان نے بتایا کہ اْنہیں بس زندگی میں دو بار ہی شادی کی آفر ہوئی تھی جو اْنہوں نے قبول کر لی تھی، اب اْن کا تیسری شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
اب تو میرے بچوں کی شادی کی عمر ہے، ریحام کا پرانا بیان وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور



















































