جے پور(نیوز ڈیسک) بھارت کی ایک عدالت نے ملک کے سیاحتی دورے پر آئی ہوئی جاپانی طلبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا الزام ثابت ہونے پر 3 مجرموں کو 20 ،20 برس قید کی سزاءسنائی ہے ، بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی ایک عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ان کیخلاف لگائے گئے یہ الزامات ثابت ہوگئے تھے کہ انہوں نے جے پور ہی میں سیاحتی دلچسپی کے مقامات کی سیر کو آنیوالی ایک نوجوان جاپانی لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تھی ۔
جاپانی طلبہ سے زیادتی پر 3 بھارتیوں کو 20 سال قید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































