جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

شام‘ دو کار بم دھماکوں میں26 افراد ہلاک،50 زخمی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015 |

سویدا(نیوز ڈیسک)شام کے شہر سویدا میں دو کار بم دھماکوں میں چھبیس افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے شہر سویدا کے نواحی علاقے کار بم دھماکے کے ذریعے قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میں معروف دروزی قبائل کے رہنما شیخ واحد بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے زخمیوں کو دہرالجبل میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس دوران دوسرا کار بم دھماکا ہوگیا جس میں آٹھ افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہو گئے۔ سیرین آبزرویٹری رائٹس گروپ کے مطابق دونوں دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد چھبیس ہو گئی ہے جبکہ پچاس افراد زخمی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…