جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

مریم نواز کو ان کے پسندیدہ حلقے میں شکست دوں گی، تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا ایک پھر چیلنج

datetime 6  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مریم نواز کو ان کے پسندیدہ حلقے میں شکست دوں گی، پہلے بھی چیلنج دے چکی ہوں لیکن لیگی رہنما نے تاحال میرے چیلنج کا جواب نہیں دیا۔زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ عمران خان نے جب بھی کال دی تو جنوبی پنجاب کے لوگ سب سے آگے ہوں گے۔ہم تو پہلے ہی سے انتخابی میدان میں موجود ہیں، جب انتخابات کا وقت آئے گا تو جنوبی پنجاب ملک کے دیگر حصوں سے آگے ہوگا۔زرتاج گل نے خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان کے نام کے ساتھ سے مولانا ہٹا دینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…