ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

پنجاب میں جان بچانے والی ادویات ناپید، آپریشن روک دئیے گئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں خون پتلا کرنے والے انجیکشن ہیپرین کی شدید قلت ہوگئی۔دل کے مریضوں کے گاڑھے خون کو پتلا کرنے والا انجیکشن ہیپرین کی شدید قلت کے باعث صوبے کی سب سے بڑی علاج گاہ میو ہسپتال میں دل کے آپریشن روک دئیے گئے۔

ذرائع کے مطابق انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی سمیت دل کی شریانوں کا معائنہ کرنے والی کیتھ لیب بھی گزشتہ 5 روز سے بند ہے۔ خون کی منتقلی اور صفائی کے لیے استعمال ہونے والی کٹس ختم ہونے سے پلازما فیرائسز بھی روک دئیے گئے۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر نے میو ہسپتال میں ادویات کی قلت کو انتظامی نااہلی قرار دے دیا۔پاکستان فارماسوٹیکل ایسوسی ایشن کے مطابق امپورٹ مشکلات کے باعث جان بچانے والی ادویات کا اسٹاک ختم ہوتا جارہا ہے۔دوسری جانب میوہاسپتال کے سی ای او پروفیسر ثاقب سعید کا موقف ہے کہ بیشتر ٹینڈر دئیے مگر ادویات کی قلت کے باعث کوئی کمپنی ٹینڈر قبول نہیں کررہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…