ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کینیا میں قتل کیے جانے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ ارشدشریف قتل کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت آج دن ساڑھے بارہ بجے کرے گا۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ،خارجہ، اطلاعات سمیت ڈی جی ایف آئی اے،ڈی جی آئی بی اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کےصدر کو نوٹس جاری کردیے۔ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ صحافی برادری اورعوام ارشدشریف کےقتل سے شدید تشویش کاشکار ہے۔یاد رہے کہ کچھ روز قبل سابق وزیر اعظم عمران خان نے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…