ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

نجی ویڈیوز سابقہ منگیتر نے لیک کیں، ردا اصفہانی

datetime 6  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)اداکارہ ردا اصفہانی کا کہنا ہیکہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابقہ منگیتر نے لیک کی تھیں۔گزشتہ ماہ میزبان نادر علی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ردا اصفہانی نے بتایا کہ نجی ویڈیوز لیک کرکے سابقہ منگیتر نے بھروسہ توڑا،

میرے سابقہ منگیتر نہ ہی کوئی بہت امیر انسان تھے نہ ہی کسی اعلیٰ عہدے پر فائز شخصیت تھے وہ صرف ایک ڈی او پی تھے اس کے باوجود میں نے تعلق استوار کیا اور ان سے شادی کا فیصلہ کیا لیکن جب میں منگیتر سے اجازت لے کر امریکا گئی تو پیچھے سے یہ سب ہوگیا۔اداکارہ نے آبدیدہ ہوتے ہوئے بتا یا کہ لیک ویڈیو کے اسکینڈل پر پروفیشنلی بھی آج تک طعنے ملتے ہیں، یہی نہیں بلکہ یہ اسکینڈل کیرئیر پر بھی خاصا اثر انداز ہوا۔ردا اصفہانی کا کہنا تھا کہ اس وقت جو تکلیف والدین اور اہل خانہ کو میری وجہ سے ملی میں اس تکلیف پر خود کو معاف نہیں کرسکتی، یہ تکلیف میرے ساتھ میری قبر تک جائیگی، مجھے میرے اللہ سے معافی مانگنی ہے جو میں آج بھی مانگتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…