ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان دہشت گردوں کیخلاف کارروائی نہیں کررہا، اشرف غنی کا الزام

datetime 4  ستمبر‬‮  2015 |

کابل(نیوز ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی سرزمین پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی موجودگی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دس سال سے دعویٰ کر رہا ہے تاہم عملی طور پر کچھ نہیں کرتا۔افغان صدارتی محل سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا کہ پاکستان اپنی سرزمین پر موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں کیخلاف کارروائی نہیں کر رہا،بیان میں پاکستانی مشیر خارجہ کے بیان کا بھی ذکر ہے جس میں انھوں نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گرد گروپوں کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ افغان صدر نے الزام لگایا کہ پاکستان دس سال سے دعویٰ کر رہا ہے تاہم عملی طور پر کچھ نہیں کرتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…