پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرسٹیانو رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحا(آئی این پی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ اس وقت تلخ کلامی ہوئی جب اس نے سبسٹی ٹیوٹ کے طور پر جلد گراونڈ سے باہر نہ جانے پر مجھ پر تنقید کی،رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو میچ کے 65ویں منٹ میں گراونڈ میں اپنے متبادل کھلاڑی کو بھیجے جانے پر ناراض نظر آئے،کرسٹیانو رونالڈو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے متبادل کھلاڑی کو بلانے پر جنوبی کوریا کے کھلاڑی نے مجھ سے کہا کہ جلدی گراونڈ سے باہر جاو،اسٹار فٹبالر نے کہا کہ میں نے جنوبی کوریا کے فٹبالر کو خاموش رہنے کا جواب دیا کیونکہ اس کے پاس کوئی اختیار نہیں،کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ اگر میں تیزی سے نہیں جارہا تھا تو ریفری کو کہنا چاہیے تھا، اس معاملے میں کوئی تنازع نہیں ہونا چاہیے، یہ صرف میچ کے دوران کی گرما گرمی تھی۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…