اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کا پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے پرویز الٰہی سے بیک ڈور رابطہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت متبادل ایشن کے طور پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے بیک ڈور رابطے کئے جائیں گے کیونکہ پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان اسمبلیوں کی تحلیل پر سخت اختلاف رائے پایا جاتا ہے:

دوسری طرف پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر خود تحریک انصاف جلد بازی نہیں کرنا چاہتی: ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت میں اتحادی اسمبلیاں توڑنے کے اعلان پر متحرک ہو گئی ہے، اس سلسلے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے پنجاب کی سیاسی صورتحال پر قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کر دی ہے، اس سلسلے میں سابق صدر آصف زرداری کو آئینی بحران سے نمٹنے کے لیے ذمہ داری سونپ دی گئی ہے، پی ڈی ایم کا متبادل آپشن کے طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے بیک ڈور رابطے بھی کئے جائیں گے ،پنجاب کے معاملے پر مشاورت کے لئے پی ڈی ایم کااجلاس جلد بلایا جائے گا ،یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ پرویز الٰہی اور عمران خان کی اسمبلیوں کی تحلیل پر اختلاف رائے پایا جاتا ہے ۔ وفاقی حکومت نے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت متبادل ایشن کے طور پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے بیک ڈور رابطے کئے جائیں گے کیونکہ پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان اسمبلیوں کی تحلیل پر سخت اختلاف رائے پایا جاتا ہے

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…