منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکہ:بندوق کے ساتھ سیلفی موت بن گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ میں ٹیکساس کا رہائشی نوجوان گن کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے اچانک فائر ہونے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق 19 سالہ ڈیلون الونسن دوپہر 1:30 بجے کے قریب سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کے لیے گن سے اپنی سیلفی لے رہا تھا کہ اچانک فائر ہو گیا۔تحقیقاتی ٹیم کے مطابق سمتھ گن کو تھامے اپنی سیلفی بنانے کی کوشش کر رہا تھا کہ تصویر کو آن لائن پوسٹ کر سکے اسی جدوجہد میں گن سے فائر ہوا اور ڈیلون جان کی بازی ہار گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…