منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف پاکستان کب آئینگے؟ قریبی ساتھی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امید اور دعا ہے کہ قائد میاں نواز شریف اس سال کے آخر تک پاکستان آ جائیںگے،کابینہ میں آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے چارنام زیر غور لائے جار ہے ہیں۔

مجھے اس بات کا علم نہیں ، آج جمعرات تک نام فائنل ہو جائیں گے ۔وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سمری پر قانونی پراسیس جاری ہے،قانونی پراسیس پر ایک دو دن لگ سکتے ہیں،اس سے دو روز میں ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ہو جائے گا۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آرٹیکل 243میں تقرری کا طریقہ درج ہے؟ اس پر جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مجھے اتنے آرٹیکل کا نہیں پتہ ، آپ نے پڑھا ہوگا ، آپ کو پتہ ہوگا۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ صدر ہو یا وزیراعظم قومی مفاد میں آئین کے تحت فیصلے کرنے چاہیئں، پہلے ایک سمری آنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں،میڈیا کو سیاسی دھڑے بندیوں کی نمائندگی نہیں کرنی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…