اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ سرحدوں پر بھارتی اشتعال انگیزی کو روکنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے .امن کی خواہش کو کمزروی نہ سمجھا جائے . لائن آف کنٹرول پرشہید ہونے والوں کو نہیں بھول سکتا .کشمیریوں کی اخلاقی . سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے .پاکستان دہشتگردی کےلئے نہیں بنا .دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کیا جائیگا .حمایتیوں کو بھی نہیں چھوڑینگے . دہشتگردوں کا خاتمہ کر کے عالمی برادری کو مستقل امن کا تحفہ دینا چاہتے ہیں.ہماری اسی مدت کے دوران ہر گھر میں بجلی پہنچ جائےگی۔ بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے آزادکشمیر کے ضلع باغ میں میں ایک تقریب میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔مظفرآباد ، باغ اور پونچھ سمیت آزادکشمیر کے زلزلے سے متاثرہ اضلاع میں
مزیدپڑھیئے:بھارتی آرمی چیف کے بیان میں نے دنیا میں آگ لگادی
دو ارب ستر کروڑ روپے کی لاگت سے 43 ترقیاتی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں منصوبوں میں تیس لاکھ کی آبادی کو فائدہ پہنچے گاجس میں وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر ،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اور دیگر حکام بھی