ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 4اہم مطالبات کردیئے، طلعت حسین کا دعویٰ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر سید طلعت حسین نے اپنے یوٹیوب چینل پر نئے وی لاگ میں بتایا کہ عمران خان نے  ناصرف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعدد ملاقاتیں کی ہیں بلکہ صدر عارف علوی سمیت دیگر اشخاص کے ذریعے آرمی چیف کو پیغام رسانی بھی کررہے ہیں۔

ان پیغامات میں پی ٹی آئی چیئرمین نے ان کے سامنے 4 اہم ٘طالبات رکھے ہیں۔ان کا پہلا مطالبہ یہ تھا کہ اس حکومت کو نکال د یا جائے۔دوسرا مطالبہ تھا کہ عمران خان کو اسی ٹرم میں واپس وزیراعظم بنایا جائے۔ اس صورت میں وہ آئندہ باقی چند ماہ میں حکومت کا اقتدار سنبھالیں اور آگے عبوری حکومت بھی وہی سیٹ کر سکیں۔تیسرا مطالبے میں انہوں نے حکومت کاعبوری سیٹ اپ خود لگانے کی شرط رکھی۔چوتھےاور آخری مطالبے میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی عمران خان کے ہاتھوں ہو۔طلعت حسین نے ان تمام مطالبات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مطالبات دیکھیں اور پھر سوچیں کہ جب ایک امریکی صحافی نے یہ سوال کیاکہ آپ آرمی کو پاکستانی سیاست سے نکالنا چاہتے ہیں یا انہیں اپنی سائیڈ پر رکھنا چاہتے ہیں تو ان سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ اس کے جواب کی دو ہی صورتیں ہو سکتی تھیں اور وہ صاف صاف کہہ سکتے تھے کہ یا وہ نکالنا چاہتے ہیں یا نہیں چاہتے۔ لیکن وہ سوال گندم جواب چنا دیتے ہوئے کرکٹ کی دو سو سالہ تاریخ میں کھو گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…