جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

اسٹیج اداکارہ حسنہ کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (این این آئی) اسٹیج اداکارہ حسنہ کے مبینہ زیادتی ،تھانہ سندر میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم اشرف شاہ سے 2017 میں ملاقات ہوئی، 2018 میں ملزم نے اپنے فارم ہائوس بلوا کر نشہ آور مشروب پلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم اشرف شاہ نے برہنہ حالت میں تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائیں، بلیک میل کرکے 20لاکھ روپے بٹورے،2019 میں حسنہ کی شادی ہوئی، ملزم نے شوہر کو برہنہ ویڈیوز دکھا کر گھر اجاڑ دیا۔2 نومبر کو ملزم اشرف شاہ نے ڈرائیور اور ملازم کی مدد سے اغوا کر لیا۔ ملزم اپنی گاڑی میں زبردستی شاہدرہ میں واقع اپنے فارم ہائوس لے گیا۔ملزم نے فارم ہائوس میں دوستوں کے سامنے نشے کی حالت میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ملزم نے ایک لاکھ 20 ہزار نقدی، لاکھوں مالیت کے زیورات بھی چھین لئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…