اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ٹیم سے امیدیں لگائیں ،جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی شکست پر بیان جاری کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اہم میچ میں اپنی ٹیم کی شکست کو حیران کن اور مایوس کن قرار دیا ہے،بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ ٹیم نے توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کیا جس کا نتیجہ مایوسی کی صورت میں نکلا، اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ آنے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بنیادی طور پر چیزوں کو بہتر کریں۔بورڈ نے کہا کہ مینجمنٹ کو امید تھی کہ جنوبی افریقا کی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل کرے گی، بورڈ نے ٹیم کو سپورٹ کیا اور اس سے بڑی امیدیں لگائیں مگر بدقسمتی سے ٹیم امیدوں کو پورا نہ کرسکی تاہم مستقبل میں بھی ٹیم کی سپورٹ ضروری ہے۔جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ بظاہر اس مایوسی کا سامنا کرنا مشکل ہے تاہم ہمارا فوکس اب ٹیم کو دوبارہ بہتر بنانے اور کامیابیوں پر پرہونا چاہیے، اس تجربے سے سبق سیکھیں اور مستقبل کے لیے کمزوریوں پر قابو پائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…