ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ایک ہی نام کے 178 افراد نے جمع ہوکر عالمی ریکارڈ بنا لیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں یکساں طور پر پہلے اور دوسرے نام کے حامل 178 افراد ایک ہی چھت تلے جمع ہوئے اور اس تاریخی واقعے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیقی سند بھی دیدی ہے۔ٹوکیو کے ایک ہال میں 178 ایسے افراد جمع ہوئے

جن میں سے ہر ایک کا نام ہائروکازو تاناکا تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 2005 میں مارتھا اسٹیوورٹ نامی 164 افراد ایک جگہ جمع ہوئے تھے۔ یہ تقریب امریکی تاجر خاتون مارتھا اسٹیوورٹ نے منعقد کی تھی۔ لیکن اب جاپانیوں نے یہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔واضح رہے کہ ہائروکازو تاناکا نامی تنظیم نے یہ تقریب منعقد کی تھی۔ تاہم یہ کوششیں 2011 اور 2017 میں بھی کی گئی تھیں جس میں ناکامی ہوئی کیونکہ اس وقت صرف 71 اور 87 افراد ہی شریک ہوسکے اور ورلڈ ریکارڈ نہ توڑا جاسکا۔لیکن اس بار کچھ سخت قوانین بھی تھے کیونکہ شرط یہ رکھی گئی تھی کہ ہائروکازو تاناکا نام جب چینی میں لکھا جائے تو حروف یا کیرکٹر بالکل یکساں ہوں کیونکہ چینی زبان میں ایسا نہیں ہوتا اور مختلف حروف ہوسکتے ہیں۔ اس تنظیم کی بنیاد 53 سالہ شخص نے 1994 میں رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…