جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

محمد حفیظ نے لاہور قلندرز کو خیرباد کہہ دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز لاہور قلندرز کو خیرباد کہہ دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لاہور قلندرز سے وابستہ اپنی خوشگوار یادوں کو ہمیشہ یاد رکھوں گا، میرا اور لاہور قلندرز کا 4 سالہ سفر یہی اختتام پذیر ہوتا ہے۔انہوں نے پی ایس ایل کی معروف فرنچائز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میری نیک خواہشات لاہور قلندرز کے ساتھ ہیں۔قبل ازیں گزشتہ دنوں پشاور زلمی سے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بھی اپنے 7 سالہ سفر کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…