اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

این اے 122 کا ضمنی انتخاب عدلیہ کی بجائے الیکشن کمیشن کے آفیسرز سے کروانے کا فیصلہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے این اے ایک سو بائیس کا ضمنی الیکشن عدلیہ کی بجائے الیکشن کمیشن کے آفیسرز سے کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ این اے ایک سو بائیس اور این اے ایک سو چون کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ گیارہ اکتوبر کو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے اس مرتبہ ضمنی الیکشن عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی بجائے الیکشن کمیشن کے آفیسرز کی زیر نگرانی کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں این اے ایک سو بائیس میں بنوں کے ریجنل الیکشن کمشنر ، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے فرائض انجام دیں گے جبکہ مظفر گڑھ کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ، اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کے فرائض انجام دیں گے۔ اس کے علاوہ این اے ایک سو چون کے لیے بھی ڈسٹرکٹ اور ریٹرننگ آفیسرز الیکشن کمیشن کے ہی آفیسرز ہوں گے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…