اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

تھانے سے پولیس اہلکاروں کی کروڑوں روپے چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی کے آرٹلری میدان تھانے سے چوری ہونے والے 2 کروڑ 7 لاکھ 75 ہزار روپے مل گئے۔پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ واردات کا ماسٹر مائنڈ اہلکار راحیل تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ مال خانے کے تالے چابی سے کھولے گئے، واردات سے پہلے تھانے کے سی سی ٹی وی کیمرے بند کئے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تھانے کے منشی شہباز، اہلکار راحیل اور سید عزیز نے واردات کی۔ایس پی انویسٹی گیشن کی مبینہ غفلت سے 4 ماہ سے رقم کورٹ کے مال خانے میں

جمع نہیں کرائی گئی۔واضح رہے کہ آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے میں کیس پراپرٹی کے 2 کروڑ 7 لاکھ 75 ہزار رکھے ہوئے تھے۔پولیس نے فروری میں ہوئی

واردات کے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے رقم برآمد کی تھی، 2 فروری کو داود پوتہ روڈ پر سنار سے ڈکیتی میں ساڑھے 3 کروڑ روپے لوٹے گئے تھے۔ب

رآمدگی کے بعد 4 ماہ سے رقم آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے میں رکھی ہوئی تھی، جس کے 2 روز پہلے مال خانے سے غائب ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…