اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے سے بھوکے نہیں مر جائیں گے, شہریار خان

datetime 30  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی چئیرمین شہریار خان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے سے بھوکے نہیں مر جائیں گے۔ دونوں ملکوں کے عوام سیریز کے خواہاں ہیں۔ بھارت کو سیاسی تعلقات کا بہانہ نہیں بنانا چائیے۔ شہریار خان نے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹرز کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ان کھلاڑیوں کو فوری طور پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پی سی بی چئیرمین شہریار خان نے فرنٹ فٹ پر شاٹ کھیل کر بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں بھارت کی اجارہ داری قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…