دس سالہ موسی یوٹیوب پر ڈائمنڈ پلے بٹن حاصل کرنے والے پہلے کم عمر پاکستانی

23  ستمبر‬‮  2022

لاہور( این این آئی)دس سالہ موسی تنویر یوٹیوب پر ڈائمنڈ پلے بٹن حاصل کرنے والے پہلے کم عمر پاکستانی بن گئے۔موسی تنویر کا تعلق لاہور سے ہے

تاہم اب وہ دبئی میں رہتے ہیں اور ان کے چینل کا نام انٹرٹینمنٹ ود موسی ہے جس کے سبسکرائبرز کی تعداد 10.5 ملین ہے۔موسی اپنے چینل پر بچوں کے حوالے سے ویڈیوز، شارٹس اور لائیو سیشن اپ لوڈ کرتے ہیں۔وہ تین سال سے اپنا چینل چلارہے ہیں

اور ان کی یوٹیوب ویڈیوز کو مجموعی طور پر 2.7 ارب بار دیکھا جاچکا ہے۔لاکھوں لوگوں کی جانب سے فالو کیے جانے والے اس کم عمر سوشل میڈیا انٹرٹینر کو کم عمری کی وجہ سے

مختلف پلیٹ فارمز سے پابندی کا سامنا بھی کرنا پڑا۔موسی نے شروع میں اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کیلئے

ٹک ٹاک کا سہارا لیا تھا لیکن ٹاک ٹاک نے کم عمر ہونے کی وجہ سے ان کا اکائونٹ بلاک کردیا تھا۔تنویر موسی اپنے ٹک ٹاک اکائونٹ پر پابندی کی وجہ سے یوٹیوب پر آنے پر مجبور ہوئے تھے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…