جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایک دن میں عمران خان کیخلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 7  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک دن میں عمران خان کے خلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے،حکومتی قرضے50 ہزار ارب سے بڑھ گئے ہیں،بجلی، پیٹرول اور آٹے کی قیمت آسمان پر چلی گئی ہے،ساری سیاست اہل کونااہل اور نااہل کو اہل بنانے کے لیے ہو رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک کے وزیراعظم کوعدالت میں آواز پڑرہی ہے کہ ملزم حاضر ہو۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی یوٹیوب پر بندش،ٹی وی چینلز پرسینسراورپابندی،صحافیوں کی جبری برطرفی اورجلاوطنی،بیگناہ ورکروں پرجھوٹے مقدمے،عمران خان پردہشت گردی کا مقدمہ اوراداروں سے لڑوانے کی سازش،کارخانوں کی بندش،مہنگائی اور بیروزگاری کاطوفان بے شرم حکمرانوں کے لئے درس عبرت بنے گا،یہ عوام سے منہ چھپاتے پھریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…