منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارتی گجرات میں پٹیل تحریک نے مودی کے ہوش اڑادیئے،بیرونی مداخلت کا الزام عائد کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے کہاہے کہ ان کے آبائی گاﺅں گجرات میں مشتعل پٹیل تحریک کو بیرونی مددحاصل ہے حکومت ان کے جائز مطالبات کے حق میں ہے مگر ملک دشمن عناصرکیساتھ سختی سے نمٹیں گے،بھارتی میڈیاکے مطابق ایک بیان میں بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے کہاکہ پٹیل تحریک کے جو بھی مطالبات ہیں وہ بات چیت کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں مگر ہمیں معلوم ہوا ہے کہ پٹیل تحریک کو بیرونی مددحاصل ہے اوراس میں ملک دشمن عناصر کام کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…