اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رہنماتحریک انصاف شہریار آفریدی ایک ویدیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ سیمنار کی خالی کرسیوں کی جانب دیکھ کر شریں مزاری کی جانب دیکھ کر کہتے ہیں خان صاحب سے کہیں ابھی نہ آئیں جگہ خالی ہے شرمندگی ہو جائے گی ۔ خیال رہے کہ عمران خان کو پنجاب ہاؤس میں سیمینار سے خطاب کرنے آنا تھا لیکن سیمینار ہال میں موجود 150 کرسیاں موجود تھیں جو عمران خان سے پہنچنے سے پہلے پر ہو گئیں تھیں ۔