پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

اب میٹرک ،انٹرمیڈیٹ میں قرآن کی لازمی تعلیم کے پرچے ہوں  گے

datetime 30  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب کے آئندہ سالانہ امتحانات میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کا پرچہ شامل ہوگا۔پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قران پاک کی لازمی تعلیم کیلئے مضمون کے 100 نمبر مقرر کردیئے ہیں اور اس کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔قرآن پاک کی لازمی تعلیم کے پرچے میں 50 نمبر کا پرچہ پارٹ ون اور 50 نمبر کا پارٹ ٹو میں ہوگا۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دونوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم کے پرچے ہوں گے۔اگلے سالانہ امتحانات میں قرآن کی لازمی تعلیم کا پرچہ شامل ہوگا۔غیرمسلم طلبہ کو اخلاقیات کا مضمون پڑھایا جائے گا، غیر مسلم طلبہ کو پہلی سے 12 ویں جماعت تک اخلاقیات کا مضمون ہی پڑھایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…