آکلینڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان کے نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق قومی ٹیم بلیک کیپس کے خلاف 3 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کے مطابق پاکستان کی ٹیم اگلے برس جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جس میں 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 15 جنوی کو ٹی ٹوئنٹی میچ سے ہو گا، دوسرا ٹی ٹوئنٹی 17 جنوری جب کہ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی 22 جنوری کو ہوگا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغاز 25 جنوری سے ویلنگٹن میں ہو گا، دوسرا ون ڈے 25 جنوری کو نیپئر اور تیسرا ون ڈے 31 جنوری کو آکلینڈ میں ہو گا۔ اس کے علاوہ نیوزی لینڈ نے سری لنکا اور آّسٹریلیا کے ساتھ بھی اپنے فیوچر ٹور کے شیڈول جاری کر دیئے ہیں۔
پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































