ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب یونیورسٹی؛ بی اے،بی ایس سی نتائج کااعلان؛طالبات نے میدان ما ر لیا

datetime 27  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی 2015 ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بی ایس سی میں پہلی تینوں پوزیشنز طالبات نے حاصل کرلیں۔پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام صوبے بھر میں بی اے ،بی ایس سی کے امتحانات میں کل ایک لاکھ 21 ہزار 6 سو 58 طالب علموں نے حصہ لیا جن میں سے 48 ہزار 5 سو 82 کامیاب ہوئے۔ بی ایس ایس میں فیصل آباد کی عائشہ خان نے 699 نمبروں کے ساتھ پہلی، قصور کی حفصہ نے 695 نمبروں کے ساتھ دوسری اور فیصل آباد کی فصاحت فاطہ نے 675 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی، بی اے میں شاہدرہ لاہور سے تعلق رکھنے والی طالبہ رملہ طیب 674 نمبرز کے ساتھ پہلی، شاہدرہ کے ہی اظہر علی 664 نمبروں کے ساتھ دوسری اور حافظ آباد کی ام کلثوم 654 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہیں۔ امتحانات میں کامیابی کا تناسب 39 عشاریہ 93 فیصد رہا۔ پنجاب یورنیورسٹی کے ترجمان کے مطابق پوزیشنز ہولڈر طلبا کے اعزاز میں تقریب کل الرازی ہال میں منعقد ہوگی۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…