بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاک سوزوکی نے کسٹمرز کو گاڑیوں کی ڈیلیوری دینے سے معذرت کرلی

datetime 21  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک سوزوکی نے کسٹمرز کو گاڑیوں کی ڈیلیوری دینے سے معذرت کرلی

لاہور( این این آئی)پاک سوزوکی نے ڈالر کی قدر میں کمی اور درآمدات میں درپیش مشکلات کی وجہ سے اپنے کسٹمرزکو بروقت گاڑیوں کی ترسیل سے معذرت کرلی ہے۔

کمپنی کی جانب سے کسٹمرز کے نام جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مئی 2022 تک باوجود ان مشکلات کے کسٹمرز کو گاڑیوں کی ڈیلوری دی گئی لیکن جون کے بعد سے شیڈول متاثر ہوگیا ہے۔پاک سوزوکی کے پیغام کے بعد گاڑیوں کی بکنگ کے بعد کئی ماہ سے گاڑیوں کی ڈیلوری کے انتظار میں بیٹھے

کسٹمرز میں مایوسی چھاگئی ہے۔آٹو ڈیلرز کے مطابق گاڑیوں کی بروقت ڈیلوری تو کمپنیاں پہلے بھی نہیں دے رہی تھیں۔

تمام ہی کمپنیوں کی بکنگ کے بعد ڈیلوری کا عرصہ سات،آٹھ ماہ تک پہنچ چکا ہے۔آٹو ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد کے مطابق

آٹو اسمبلرز نے شہریوں سے بکنگ کی مد میں 300 ارب روپے جمع کئے ہوئے ہیں اور اس رقم کو وہ بینک میں رکھ کر منافع کما رہے ہیں اورکسٹمرز کو بے وقوف بنایا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…