جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

چاروں صوبوں میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب

datetime 26  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کرلی ، چیف جسٹس کہتے ہیں کہ حکومتوں کاکام ہمیشہ عدالتوں کو ہی پڑتا ہے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے این جی اوزسے متعلق کیس کی سماعت کی ، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ حکومتون کاکام ہمیشہ عدالتوں کو ہی کرنا پڑتا ہے ، غیر معروف این جی اوز سرحدی علاقوں میں عرصہ دراز سے کام کررہی ہیں ۔ جسٹس قاضی فائرعیسی نے ریمارکس دیئے کہ کچھ تنظیمیں اچھے کام بھی کررہی ہیں ۔ مگر حکومت کے پاس احتساب کا نظام نہیں ، عدالت نے چاروں صوبوں میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ ، غیر رجسٹرڈ اور چند ہ اکٹھا کرنیوالی این جی اوز کی فہرستیں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ چند ہ اکٹھا کرنیوالی بیشتر تنظیمیں رجسٹرڈ نہیں ، آج بھی عوام سے چندہ اکٹھا کیاجارہاہے ۔ این جی اوز کی رجسٹریشن اور فنڈنگ کاکوئی ریکارڈ جمع نہیں کرایا گیا ۔ بعدازاں سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی گئی ۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…