جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کل آپ کے لئے خوش قسمت ترین دن ہے ،آسٹرالوجسٹ نے بتادیا

datetime 25  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف جریدے سن سین مررکے مطابق ایک معتبرآسٹرالوجسٹ ایون ملر نے کہاہے کہ 26اگست رواں سال کاخوش قسمت ترین دن ہوگا۔آسٹرالوجسٹ کے مطابق بدھ کے روزمشتری سورج سے ٹکرائے گاجس کی وجہہ سے سال کایہ دن دوسرے ایام سے مختلف ہوگا۔معروف آسٹرالوجسٹ ایون ملرکویقین ہے کہ کسی کوبھی قسمت کاانتظارنہیں کرناچاہیے بلکہ محنت سے کام کرناچاہیے ۔اس نے ٹورس ہوروسکوپ میں لکھاکہ اس آپ کے لئے کوئی قسمت نہیں کھلے گی اگرآپ گھرمیں ہی رہیں گے ۔اس نے کہاکہ اگرآپ کوآسٹرالوجی پریقین ہے یانہیں ہے توآپ اپنے دل سے مشورہ لیں ۔اس نے کہاکہ کل کے دن آپ ایک نئے جذبے کے ساتھ کوشش کریں تاکہ اپنی منزل پاسکیں ۔اس نے کہاکہ آپ کوشش ضرورکریں آپ کوضروراس کے اچھے نتائج ملیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…