اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین نادراعثمان مبین نے کہاہے کہ نادرا ایک قومی ادارہ ہے جسے متنازعہ بنانا ملک کے مفاد کے خلاف ہے۔ منگل کو جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ میں نے پوری ایمانداری سے ووٹوں کی تصدیق کا کام کیا ہے۔ عثمان مبین نے کہاکہ اگر اس سے کسی کا سیاسی مقصد حاصل نہیں ہوتا تو اس میں نادرا قصوروار نہیں۔