بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کے اجلاس میں صوبائی صدر پنجاب منظور وٹو کوہٹانے کا مطالبہ

datetime 25  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری پہلے پیپلز پارٹی پنجاب کے اجلاس میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ، فیصل آباد ڈویژن کے رہنماﺅں نے شکایات کے انبار لگاتے ہوئے صوبائی صدر منظور وٹو کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا ، نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پہلے ہی اجلاس میں پیپلز پارٹی کو سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ارکان نے انہیں کہا ہے کہ نااہل قیادت نے پارٹی کو تباہ کردیا ہے ذاتی مفادات کیلئے پارٹی کی قربانی دی جارہی ہے ، ذرائع کے مطابق راجہ ریاض اور دیگر اہم رہنماﺅں کی جانب سے بھی منظور وٹو کی قیادت پر تحفظات طاہر کیے گئے ہیں ، اس سلسلے میں چیئرمین بلال بھٹو زردری نے یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ تمام لوگوں کی رائے آنے کے بعد ہی فیصلہ کیا جائے گا ، پارٹی کی کارکردگی بہتر بنانے اور آئندہ الیکشن میں کامیاب حکمت عملی بنانے کیلئے بڑے فیصلے کیے جاسکتے ہیں ، خیال رہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کیلئے بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی میں اہم تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کررکھا ہے



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…