پشاور (آن لائن )پشاور میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1900 روپے سے بڑھ کر 2050 روپے کا ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ 80 کلو مکس آٹیکی بوری 7200 روپے سے بڑھ کر 7700 روپے کی جبکہ فائن آٹے کی 80 کلو کی بوری 7500 سے بڑھ کر 8 ہزار روپے کی ہو گئی۔ دوسری جانب صدر آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر پاپندی کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔صدر آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس مہنگائی کا سبب پنجاب کی فلار ملز کی ذخیرہ اندوزی ہے۔
پشاور: آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، 20 کلو کا تھیلا 1950 روپے کا ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































