ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

چینی شہر تیانجن کے پانی میں سائینائیڈ کی مقدار میں ڈرامائی اضافہ

datetime 25  اگست‬‮  2015 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی شہر تیانجن کے کیمیائی گودام میں حادثے کے بعد قریبی علاقوں کے پانی میں سائینائڈ کی مقدار میں ڈرامائی اضافے کی نشاندہی ہوئی ہے۔ تحفظ ماحول کے مقامی ادارے کے مطابق بارش کے جمع ہونے والی پانی میں اس زہریلے مادے کی قابل قبول مقدار سے 277 فیصد زیادہ ہے۔ اس سے قبل طبی حکام نے یقین دہانی کرائی تھی کہ تیانجن میں پینے کا پانی ملکی معیار کے عین مطابق ہے۔ سرکاری ادارے شنہوا کے مطابق جل کر راکھ ہونے والے گودام میں ڈھائی ہزار ٹن خطرناک کیمیائی مادہ موجود تھا۔ گزشتہ ہفتے تنانجن میں ہونے والے اس حادثے میں 114 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…