لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی حکومت ختم ہونے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل جواد یعقوب نے اپنے استعفے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو ارسال کئے ہیں ۔ دونوں کا کہنا ہے کہ حکومت تبدیل ہو چکی ہے اس لئے وہ عہدے پر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتے ۔
چودھری پرویز الہٰی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی اہم ترین شخصیت عہدے سے مستعفی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































