بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چا لان

datetime 24  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) کراچی میں قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایک ہزار روپے کا چالان کروا بیٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر دوران ڈرائیونگ قانونی خلاف ورزی پر ٹریفک وارڈن نے ایک ہزار روپے کا چالان کر دیا ۔ سرفراز احمد کو ٹریفک وارڈن نے چالان ان کی گاڑی پر لگی غیر قانونی ایچ ڈی لائٹس کی بنا پر کیا گیا جس پر ان کو ایک ہزار روپے کا چالان تھما دیا گیا ۔ جس کو سرفراز احمد نے بغیر بحث و تکرار تسلیم کیا اور روانہ ہو گئے ۔ واضح رہے کہ ا سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عمر اکمل کا بھی متعدد بار چالان ہوا جس پر انہوں نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مزاحمت کی جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف قانونی راستہ اپنایا اور کارروائی کی تھی ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…