لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 28 جولائی 2022 کی رات 10 بج کر 54 منٹ پر ہوگی۔29 جولائی کی شام چاند کی عمر 20 گھنٹے ہوگی اس لئے قوی امکان ہے کہ محرم الحرام کا چاند 29 ذی الحجہ کو نظر آجائے گا، اس طرح یکم محرم الحرام 30 جولائی بروز ہفتہ ہونے کے قوی امکان ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 29 جولائی کو ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔29 جولائی کو چاند نظر آنے کی صورت میں ملک میں یوم عاشور 8 اگست بروز پیر ہوگا۔
محرم الحرام کا چاند 29 ذی الحجہ کو نظر آنے کا امکان ‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































