جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ بھی ٹک ٹاکر بن گئیں

datetime 18  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ایک اور اداکارہ ٹک ٹاکربن گئیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ٹک ٹاکرز کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے شوبز ستاروں میں بھی ٹک ٹاک کا رجحان فروغ پا رہا ہے اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ بھی اس فہرست میں شامل ہو گئی ہیں اورانہوں نے بھی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کر لیا ہے ۔مدیحہ شاہ نے اپنی ٹک ٹاک بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جسے بے حد پذرائی مل رہی ہے۔



کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…