اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان،اہم پیش رفت

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) بنگلہ دیشی حکومت نے اپنی ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ کے سلسلہ میں سکیورٹی وفد کو انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان آنے کی اجازت دیدی ، چار رکنی سکیورٹی وفدکا رواں ہفتے پاکستان آمد کا امکان ہے ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلہ میں انتظامات اور سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے چار رکنی وفد کی رواں ہفتے لاہور آمد کا امکان ہے ۔ سکیورٹی وفد لاہور کا دورہ کر کے قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل اسٹیڈیم میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کرنے سمیت مہمان ٹیم کو ٹھہرائے جانے کے مقام کا بھی دورہ کرے گا ۔ اس موقع پر پی سی بی اور قانون نافذ کرنے والے اداروںکے ذمہ داران سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…