جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

احسن اقبال سے معافی دباؤ میں نہیں مانگی فیملی کا مؤقف سامنے آگیا

datetime 11  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کے ایک ریسٹورینٹ میں احسن اقبال سے بدتمیزی کرنے والے خاندان کے فرد اسامہ شیر نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہوا کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی سے خصوصیگفتگو کرتے ہوئے اسامہ شیر نے کہا کہ پبلک ایریا میں کسی کو بھی اس طرح کہنا نہیں چاہیے، ہم سے غلطی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ احسن اقبال معروف شخصیت ہیں اور ہمارے بزرگ بھی ہیں، ہمیں احساس ہوا کہ اپنی رائے اپنے پاس رکھنی چاہیے اور یہ سب سوچتے ہوئے

ہم نے احسن اقبال سے معافی مانگنے کا فیصلہ کیا۔سوشل میڈیا پر دباؤ میں لینے سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے اسامہ شیر کا کہنا تھا کہ ہمیں کسی نے دباؤ میں نہیں لیا،

ہم اپنی مرضی سے احسن اقبال کے گھر گئے اور معذرت کی۔ان کا کہنا تھا کہ احسن اقبال نے نہیں کہا کہ پی ٹی آئی جوائن نہ کریں یا ن لیگ جوائن کریں،

ہم پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں آیا، پتا نہیں ایسی باتیں کہاں سے آجاتی ہیں، معافی مانگنے کا 100 فیصد فیصلہ ہمارا تھا، ہماری فیملی کو بھی احساس ہوا کہ جو ہم نے کیا وہ غلط تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…