ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عیدالاضحی کے موقع پرقیدیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 9  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)حکومت پنجاب کی طرف سے پنجاب کی جیلوں میں مقید قیدیوں کے لیے عیدالاضحی کے موقع پر سزائوں میں30 یوم کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔قیدیوں کی سزائوں میں کمی پاکستان پریزنز رولز 1978 کے رول 216 کے تحت کی جائے گی-دہشتگردی، منشیات، زنا ء اور ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں کے علاوہ تمام قیدیوں پر سزائوں میں کمی کا اطلاق ہو گا۔آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ سزائوں میں کمی کے اعلان پر پنجاب بھر کی جیلوں میں مقید قیدیوں اور ان کے ورثا ء نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…